حلف نامہ
میں اس بات کی تصدیق کرتا/کرتی ہوں کہ میں پاکستان یوتھ کونسل کے مقاصد، منشور اور قواعد سے مکمل اتفاق رکھتا/رکھتی ہوں۔ میں ان پر عمل کرنے اور ادارے کی ترقی و مفاد کے لیے اپنی صلاحیت کے مطابق خدمات انجام دوں گا/گی اور کسی بھی غلط سرگرمی کے لیے اس پلیٹ فارم کو استعمال نہیں کروں گا/گی۔